Laaltain

بلوچ مزاحمت کاروں سے ایک اپیل

تمام بلوچ رہنماوں کو حربیار مری کی طرح واضح الفاظ میں ایسی کاروائیوں کی مذمت کرنی ہوگی جو بلوچ یا غیر بلوچ عوام کے مفادات کو نقصان پہنچائیں ۔