Laaltain

سیاہ رنگ جمعہ

اس جمعہ کو امریکی دکانداروں اور کاروباریوں نے فنانس کی زبان میں بلیک فرائیڈے کہا ہے۔ جس کا مطلب ہوتا ہے کہ حساب کتاب کے کھاتے نقصان دکھانے کی سرخ رنگی علامت سے نفع ظاہر کرنے والے بلیک یعنی سیاہ رنگ میں آگئے ہیں۔