ذمہ دار کون؟ہمیں بھی شاید اب ایسے آئینے کی ضرورت ہے جو ہمیں دکھا سکے کہ بسمہ اور بسمہ جیسی کئی معصوم بچیوں کی موت کا ذمہ دار کون ہے!