Laaltain

انسانی ترقی، ہزاریہ ترقیاتی اہداف اور ہم

میری تو بس ایک ہی تمنا ہے کہ ہمارے سیاستدان،سرکاری افسران اور سو ل سوسائٹی ان اہداف کے حصول کو اپنا اولین مقصد بنا لیں اور انسانی ترقی کے اشاریوں میں پاکستان کی کارکردگی بہتر بنانے کی کوشش کریں۔