“بینجو”؛ موسیقی کے دلدادہ سینما بینوں کے لیے ایک اچھی فلماحمد حماد:اس فلم کی سینماٹوگرافی اچھی ہے۔ دُھول اور روشنی کے کمبینیشن میں ایکشن بہتر انداز میں عکسبند کیا گیا۔ فریمنگ بھی عُمدہ ہے۔