Laaltain

کوٹہ سسٹم توسیع: مساوی اور یکساں تعلیمی نظام کی ضرورت

محمد شعیب کوٹہ سسٹم وسائل اور مواقع سے محروم طبقات کے افراد کی پسماندگی دور کرنے کا ایک عارضی نظام ہے ۔ سنجیدہ حلقوں کا کہنا ہے کہ مساوی وسائل اور تعلیمی سہولیات فراہم کئے بغیر بلوچستان، اندرون سندھ، جنوبی پنجاب اور قبائلی و شمالی علاقہ جات کے نوجوانوں کا احساس محرومی ختم نہیں کیا […]