Laaltain

بلوچ دانش وروں کے خلاف نئی فردِ جرم

ذوالفقار علی زلفی: کراچی کے علاقے ملیر میں واقع حوالہ جاتی لائبریری، سید ہاشمی ریفرنس لائبریری کی کھڑکیاں توڑ کر لائبریری کے کمپیوٹرز توڑ دیے گئے۔ کامریڈ واحد بلوچ اسی لائبریری کے منتظمین میں سے ہیں۔