جن جن چیزوں سے انسان کی مڈبھیڑ ہوتی ہے وہ شاعری کا حصہ بننی چاہئیں زندگی کو اگر قریب سے نہیں دیکھا تو میری نظمیں صرف لفظوں کی دل لگی نظر آئیں گی۔ جو ایسے لوگوں کونظر آتی ہیں جن کو زندگی ایک قہقہے کی شکل میں ملی ہے۔