ویلنٹائن ڈے پر پابندی اور وزیر داخلہبات دراصل یہ ہے کہ ہمارے مذہبی طبقات کو مذہب کے نام پر دہشت گردی اور قتل و غارت تو قبول ہے لیکن کچھ لوگوں کا ویلنٹائن ڈے منانا قبول نہیں ہے۔