Laaltain

زرد صحافت اور سنسنی خیزی

ہر چینل ایک کارپوریٹ ادارہ ہے جو پیسہ کمانا چاہتا ہے، یہ پیسہ، اشتہارات کی بدولت کمایا جاتا ہے۔ اشتہار چلانے والی کمپنیاں یہ نہیں دیکھتیں کہ کیا ‘دِکھ’ رہا ہے، وہ تو بس یہ پوچھتی ہیں کتنا ‘دِکھ’ رہا ہے۔

سوشل ورک یا سستی شہرت؟

ہم اس وقت تک خود کو سوشل ورکر نہیں کہہ سکتے جب تک ہم اس کام کی باقاعدہ تعلیم و تربیت حاصل نہ کرلیں یا پھر ایسے افراد پر مبنی ادارہ قائم نہ کرلیں جو اس کام میں تعلیم و تربیت یافتہ ہوں۔

عالمی یومِ شادمانی

کیا آپ جانتے ہیں کہ 20 مارچ کو عالمی یومِ شادمانی منایا جاتا ہے؟! یہ دن اقوامِ متحدہ کی ایما پر منانا شروع کیا گیا ہے اس دن کے اغراض و مقاصد عوام و خواص اور تمام انسانیت کی صحتمندی، خوشی اور ترقی کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے

The Gloomy Future of Political Parties in Pakistan

I came up with the notion that to me the future of Pak­istani youth is bright, and so is the future of Pak­istani uni­ver­si­ties, bureau­cra­cy and media. But the future of polit­i­cal par­ties of Pak­istan seems dark and gloomy.