Laaltain

صنفی امتیاز یا انتظامی ضرورت

یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر مظفر آباد میںشہر اور کیمپس کے اندرآمدورفت کے لیے استعمال ہونے والی بسوںکو طلبہ اور طالبات کے لیے علیحدہ علیحدہ کر دیا گیاہے۔اس سے پہلے طلبہ اور طالبات ایک ہی بس میں اکھٹے سفر کرتے تھے۔یہ فیصلہ وی سی صاحب نے طالب علموں کی طرف سے بسیں بڑھانے کے […]