Laaltain

ahmad-zoay-laaltain

احمد ظ۔: لاہور میں پرانے ہڑپے کا آخری باشندہ

سن 80ء کے اوائل کی بات ہے جب پیرس کے راستے سٹاک ہوم جانے والی ایک عام پرواز میں مسافر دھوئیں میں کھانستے ہوئے، پرے نشست پر جکڑ کے باندھے ہوئے ایک خوفناک آدمی کو سہمی ہوئی نظروں سے گھور رہے تھے۔ اس نے جہاز میں بیٹھے بیٹھے اپنا گہرا سبز پاسپورٹ نکالا تھا اور […]