Laaltain

سوسن فیروز: بندوق اور بارود کو سُروں سے للکارنے والی نوجوان افغان ریپ گلوکارہ

افغانستان میں ۳۲ سالہ لڑکی سوسن فیروز کو خواتین کی آزادی کی مخالف قوتوں نے اپنی من چاہی قدروں کے لیے ایک خطرہ تسلیم کر لیا ہے۔ دری لہجے سے تعلق رکھنے والی سوسن فیروز نے اپنا فنی کیرئیر سوپ ڈراموں میں اداکاری سے شروع کیا، لیکن بعد ازاںوہ افغانستان کی پہلی ریپ گانے والی […]