قائم رسول کالج آف ٹیکنالوجی کو یونیورسٹی کا درجہ دے دیا گیاپنجاب حکومت نے منڈی بہاوالدین میں 1912 سے قائم رسول کالج آف ٹیکنالوجی کو انجینئرنگ یونیورسٹی کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔