Laaltain

صرف برائیاں ہی نظر آتی ہیں؟

حال ہی میں آئی 2 امریکی فلمیں، Djan­go Unchained اور 12 Years a slaveجن اصحاب نے نہیں دیکھیں میرا مشورہ ہے ضرور ملاحظہ کریں، دونوں فلموں کی کہانی انیسویں صدی کے امریکہ پر مبنی ہے جب غلامی کا رواج عام تھا-