اردو ادب کی عمارت جنسیت کی نفی پر کھڑی ہے: ژولیاںژولیاں اردو کے پہلے فرانسیسی نژاد افسانہ نگار ہیں، جو اردو کے ساتھ ساتھ ہندی، سنسکرت، پنجابی اور سرائیکی بھی جانتے ہیں،