این اے 122؛ لاہورئیے کیا فیصلہ کریں گے
گیارہ مئی 2013ء کے انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122لاہور سے کل امیدوار تو 20تھے لیکن اصل مقابلہ پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سردار ایاز صادق کے درمیان تھا۔
پی ٹی آئی“ڈی چوک” سے“ڈی سیٹ” تک
چودہ اگست 2014 سے سولہ دسمبر 2014 تک عمران خان احتجاج، جلسوں اور دھرنے کی سیاست کرتے رہے۔