Laaltain

عشرہ // شاہراہِ بدستور

ادریس بابر:کس کی بات ٹھیک ہے، کس کے ہاتھ صاف ہیں
آپ یار جائیں تو سب کے سب خلاف ہیں
آپ جیت جائیں تو سب گناہ ماف ہیں

لاہور؛ ضمنی انتخاب کے مستقبل پر اثرات

لاہور میں ضمنی انتخابات کا جو تنیجہ آیا اس پر مختلف آرا سامنے آ رہی ہیں کوئی کہتا ہے پی ٹی آئی اخلاقی طور پر جیت گئی، کوئی کہتا ہے نواز لیگ نے میدان مار لیا اور اب پی ٹی آئی کو سکون آئے گا، دھرنے کی غلط سیاست سے کچھ عرصہ جان چھوٹے گی، کچھ لوگ کہتے ہیں دونوں صوبائی نشستیں پی ٹی آئی کے پاس ہیں اور قومی نشست ن لیگ کے پاس ہے یہ بھی ن لیگ کی بے عزتی ہے، کلثوم نواز کا حقیقی بھانجا پی ٹی آئی سے صوبائی اسمبلی کی نشست ہار گیا یہ بہت بڑا اپ سیٹ ہے، کوئی کہہ رہا ہے ن لیگ کی تاریخی فتح ہوئی اور عمران خان کی سیاست کو تباہ کر دیا، کوئی کہتا ہے علیم خان پراپرٹی مافیا ہے۔۔۔

بھابھی، خان اور سیاست

خان صاحب کا تازہ ترین بیان بہت سے لوگوں (بمعہ درآمد شدہ بھابھی) پر بجلی بن کر گرا۔ بھابھی جی جو کہ “اُڈی اُڈی “پھر رہی تھیں اس اچانک وار پر“اڑنے بھی نہ پائے تھے کہ پر کاٹ دیئے ” کے مصداق اپنا سا منہ لے کر رہ گئیں۔

تحریک انصاف کا المیہ

چند روز قبل عمران خان نے پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے ایک کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریکِ انصاف ابھی تک ایک منظم جماعت نہیں بن سکی ۔