پولیس کی کارکردگی اور حقائقدنیا بھر میں کسی ملک میں کسی شعبہ میں ڈیوٹی کا دورانیہ 24گھنٹے نہیں ہے مگر حیران کن طور پر پاکستان میں پولیس کی ڈیوٹی 24 گھنٹے کی ہے جس کی وجہ سے اس کی کارکردگی شدید متاثر ہوئی ہے۔