مخصوص نشستوں کے بلدیاتی انتخابات؛ سیاسی جماعتوں کے عدم تحفظ کا شکار

ترمیمی آرڈیننس کے آتے ہی حزب اختلاف کی جماعتوں کی جانب سے شیدید مخالفت کی گئی ہے اور عدالت سے بی رجوع کیا گیا ہے۔ اس امر کو آئین کی دفعہ 226 سے متصادم قرار دیتے ہوئے عدالت میں چیلنج کیا گیا۔
نتیجہ وہی مگر شور نہیں

19 نومبرکو بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے پر نتیجہ پھر وہی۔ اِس مرحلے پرخاں صاحب کو اپنے آبائی حلقے عیسیٰ خیل میں بھی بدترین شکست کاسامنا کرنا پڑا اور تحریکِ انصاف 16 میں سے 15 نشستیں ہار گئی۔
مقامی حکومتیں، سیاسی جماعتیں اور عوامی شکوک و شبہات
بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے ابھی بھی رائے عامہ واضح نہیں، لوگوں میں تاحال شکوک و شبہات ہیں اور کیوں نہ ہوں اس سےپہلے بھی دوبار پنجاب میں بلدیاتی انتخابات امیدواران کے کاغذات نامزدگی جمع ہونے کے بعد اس وقت ملتوی کر دیئے گئے جب انتخابی نشانات دیئے جانے تھے۔
