Laaltain

اردو یا انگریزی؛ ضروری کیا ہے؟

کسی بھی زبان کو حب الوطنی یا وطن دشمنی کے تحت سیکھنے یا نہ سیکھنے کی بجائے ذاتی دلچسپی، معاشی ضروریات اور عملی فوائد کے لیے سیکھنے کی کوشش کیجیے اس سے زبان کا بھی بھلا ہو گا اور آپ کا بھی۔

کر سوال مگر کیوں کر

سوال پہ پہرہ دماغ پہ پہرہ ہے۔ اور دماغ پہ پہرہ تخلیق پہ پہرہ ہے۔ سو پورے معاشرے کے لیے عمومی اور اشرافیہ کے لیے خصوصی طور پر سوال سے ڈرنے کی نفسیات پہ قابو پانا ضروری ہے بشرطیکہ اگر ہمیں کچھ تازہ ہوا چاہیئے اور ہم دانش پہ براجمان طوطوں کی فیملی پلاننگ کرنا چاہتے ہیں۔