اقلیتی طلبہ کے لیے خصوصی وظائف، پیچیدہ طریقہ کار پر طلبہ کا اعتراضپنجاب حکومت نے اقلیتی طلبہ کے لیے پندرہ ہزار سے پچاس ہزرروپے تک کے تعلیمی وظائف کا اعلان کیا ہے۔