وزیراعظم سکالرشپ سکیم میں شامل نہ کئے جانے پر فاٹا کے طلبہ کا احتجاجپاکستان کے زیرانتظام قبائلی علاقوں کے طلبہ نےوزیر اعظم سکالر شپ سکیم میں باجوڑ ایجنسی سے تعلق رکھنے والے 160 طلبہ کو شامل نہ کرنے کے خلاف مظاہر ہ کیا۔