نثری نظم کا تخلیقی جوازنصیر احمد ناصر: دراصل ہر نظم اپنی ہیئت یا ساخت خود لے کر آتی ہے۔ تخلیق کے بعد اس کی تراش خراش تو کی جا سکتی ہے لیکن تخلیقی عمل کے دوران اسے زبردستی “نظم” یا “نثری نظم” نہیں بنایا جا سکتا۔