مولانا رومی؛ ایران سے ہالی وڈ تک کی زیارتمولانا رومی تو شمس تبریز کے عقیدت مند اور بزرگ صوفی شاعر تھے۔ ان کا دیپک چوپڑا صاحب اور ہالی وُڈ کے کروڑ پتی اداکاروں اور ڈائریکٹروں سے کیا واسطہ؟