Laaltain

قصہ قائد کے عقیدے کا

جب بھی پاکستان کا کوئی قومی تہوار آتا ہے تو قلم کے مزدور قائد اعظم کی 11اگست کی تقریر اور ان کے عقیدے پر اپنی اپنی آراء ، تبصروں اور تشریحات کے تیشے تاریخ کے سینے پر چلانے لگتے ہیں ۔

مجلس احرار سے مولوی عبدالعزیز تک

آخر کیا وجہ ہے کہ پاکستان میں سیاست دانوں کے عوامی بیانات و تقاریر پر بہت زیادہ حساسیت پائی جاتی ہے ؟ان کے ایک ایک لفظ کو حب الوطنی کی چھلنی میں سے انتہائی باریک بینی سے گزارا جاتا ہے جب کہ دوسری طر ف نام نہاد دین فروشوں کے بدترین اور متنازعہ ترین بیانات بھی عوامی احتجاج کو اکسانے میں ناکام رہتے ہیں۔

قائدِ اعظم کا پاکستان

پاکستان میں گزشتہ 68برسوں کے دوران عوام کو اقتدار سے دور رکھنے اور چند افراد یا خاندانوں کے مفادات کے تحفط کے لئے تاریخ کی جس اندازسےتوڑ پھوڑکی گئی ہے اور حقائق کو جس طرح مسخ کیا گیا ہے اس کی نظیر نہیں ملتی۔