کہیں عورت تخلیق میں بانجھ ہو گئی، تو؟فارینہ الماس: کیوں نہ مرد کبھی جاپان کے گورنر کی طرح اک ایسا تجربہ بھی کر کے دیکھے کہ عورت کی طرح محض ایک دن کے لئے اپنے خوابوں، اپنی تمناﺅں، اپنی آرزوﺅں سے جدا ہو کر دیکھے