چہرہ میرا تھا ۔ نگاہیں تھیں اُس کی

خرم سہیل: یہ آوازاپنے دور کی روشن آواز بن گئی، جس میں رومان کے سارے لمحے، ٹوٹے ہوئے پتوں کی طرح، خزاں اوربہار کے رنگوں میں دیکھے جاسکتے ہیں۔
زندگی ہے کہ پھر بھی پیاری ہے۔
پاکستان کو بطورریاست اور معاشرہ بہت سے مسائل کا سامنا ہےاور پاکستانی فلم جیسی نایاب جنس اگر ان مسائل کو اجاگر کرے تو اس سے زیادہ خوشگوار احساس پاکستان میں کم ہی نصیب ہوتا ہو گا۔
