پنجاب میں پیپلز پارٹی کی بحالی، بلاول بھنگڑا سیکھیں گےخبرستان ٹائمز: بلاول نے خبرستان ٹائمز کو پنجاب کے جلسوں کے لیے خریدے گئے ڈیزائنر لاچے اور رومال بھی دکھائے اور آف دی ریکارڈ بھنگڑے کی چند قدیم شکلیں پرفارم کر کے بھی دکھائیں۔