Laaltain

رقیب سے، قسط ۱، سکرپٹ از بی گل ( ریورس اینجنیئرڈ : رضی حیدر)

پیش لفظ میں کافی عرصے سے چاہ رہا تھا کہ لالٹین پر فکشن کے زمرہ میں افسانہ اور ناولٹ کے علاوہ سکرپٹ بھی چھپیں کیونکہ ٹی وی پر نشر کیے گیے ڈراموں کے سکرپٹس کا ملنا اتنا آسان نہیں ہے سو میں نے “رقیب سے” نامی پاکستانی ڈرامے کی وڈیو دیکھ کر سکرپٹ کی صورت […]