سندھ لٹریچر فیسٹیول؛ سندھی ادب کا ایک اور سنگِ میلسندھ کے عوام، ادیبوں اور دانشوروں کو ہمیشہ اپنی زبان، تہذیب اور ثقافت پر فخر رہا ہے۔ اسی لیے وہ اپنی زبان میں لکھے جانے والے ادب کے حوالے سے بھی بے حد حساس ہیں۔