نائن الیون رپورٹ کے خفیہ صفحات منظرِعام پرنو گیارہ سانحے میں سعودی حکومت یا اس کے اہلکاروں کے ملوث ہونے سے متعلق کانگریسی رپورٹ کے خفیہ رکھے گئے اٹھائیس صفحات عام کر دیے گئے ہیں۔