بچپن میں تصورِ خدا کی تشکیل اور نفاذ دین پر اس کے اثراتڈاکٹر عرفان شہزاد: ناظرہ قرآن پڑھنے کے لیے تو تقریبًا ہر بچہ مسجد کے مولوی اور قاری صاحب کے پاس تو جاتا ہی ہے۔ اور اس کے تاثر سے اپنا پہلا تصورِ خدا تشکیل دیتا ہے۔