دن آجاتا ہے آزادی کا آزادی نہیں آتیحفیظ درویش: جشن آزادی کے موقع پر جوش وخروش سے بھرے اپنے بچوں کو غور سے دیکھنا چاہیے۔ ہمیں ان کے گالوں پرپھیلی شفق کو دیکھنا چاہیے۔ اور ہمیں ان کے اندر موجود آزاد انسانوں کو بچانا چاہیے۔