نہ دیکھو آسماں کوڈاکٹر تنویر عباسی: یہ دکھ جو ہم پر ہے نازل ہوا اس کا کوئی آ کے عیسی مسیحا نہ بنے گا ہم اپنے خود ہی مسیحا خود ہی پیمبر ہیں