یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف مظاہرہ کرنے پر اسلامی یونیورسٹی کی طالبات کے خلاف پولیس مقدمات
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کی انتظامیہ نے گزشتہ ماہ یونیورسٹی انتظامیہ کے نامناسب رویے کے خلاف احتجاج کرنے والی تین طالبات کے خلاف تھانہ سبزی منڈی میں مقدمات درج کرادیے ہیں۔
