ہمارے ضمیر پر دستک دینے والےکبھی کبھی میں سوچتا ہوں کہ یہ ماما قدیر اوراروم شرمیلا جیسے لوگ جو لانگ مارچ کرتے ہیں، یا بھوک پڑتالیں کرتے ہیں کیا انہیں علم نہیں ہوتا کہ ہمارے جیسے ملکوں میں کبھی بھی کوئی بھی ان کی بات نہیں سنے گا