معصوم وجیش کا سفاکانہ قتل اور لاڑ کا المیہلاڑ سندھ کا وہ علاقہ ہے جو اپنی سمندری ہواوں، چاول کے لہلاتے کھیتوں، مچھلی، چھوٹی چھوٹی جھیلوں، امن اور رواداری کی وجہ سے مشہور تھا