سنی تحریک کے دھرنے کا حلوہ کڑوا تھااگر خود یہ رہنما ایسی شرمناک گالیاں دیتے ہیں، تو ان کے زیر تعلیم رہنے والوں کی اخلاقی تربیت اور حالت کیسی ہو گی، اس کا اندازہ لگانا مشکل نہیں۔