بیکن ہاؤس سکول ساہیوال؛ ‘پنجابی اور گالیوں سے اجتناب برتیں’، نوٹیفیکیشن جاری
س سلسلے میں جاری کیے جانے والے نوٹیفیکیشن میں بدزبانی، گالیوں، نفرت آمیز کلمات پر پابندی عائد کرنے کے ضمن میں پنجابی زبان میں گفتگو کی ممانعت بھی شامل ہے۔
سپریم کورٹ اور زبان دانیاں
آج کل دنیا جہاں کی اعلیٰ عدلیہ میراتھن دوڑ کی کھلاڑی بنی ہوئی ہیں۔امریکہ میں ججوں کو ہوشیاری آئی تو پاکستان تک فیس بکیوں پہ ساتوں رنگ برسے؛ خیر ان کا اپنا معاملہ ہے پر مجھے ان سے ایک ہی معاملہ درپیش ہے۔