بلوچستان کی سچائی- مدیر کے نام خط

خرم علی: سوال لیکن یہ پیدا ہوتا ہے کہ آدھا بلوچستان چھاونی بنا ہوا ہے مگر سب سے زیادہ اسمگلنگ آخر اس سرحد سے کیوں ہو رہی ہے؟
ماضی کی بجائے مستقبل کی طرف دیکھنا ہو گا

بلوچوں کی جانب سے اپنی جدوجہد کے لیے صحیح سمت اختیار کرنے کے بعد دیگر تصفیہ طلب امور کا حل مشکل نہیں ہو گا۔