ٹیڑھی سیلفی، سستا کلچر، ہائبرڈ فیشن
اپنا بزنس، سکسیس، اور بلا کا پیشن
“چودہ طبق” روشن کرنے کے “چودہ سیشن”
فیس بک، وٹس ایپ اور ٹوئٹر کے نالج سے
بکس اور لائبریریوں کو دیمک لگ جانے دو
ہلکی پھلکی، جھوٹی موٹی تقریروں سے
ڈیسپیریٹ کو موٹی ویٹ بنادیں گے
سہ روزہ کانفرنس میں ڈیٹ لگا لیں گے
سب بچوں کو کارپوریٹ بنا دیں گے
“سی-ای-او” صاحب اور سیٹھ بنا دیں گے
اپنا بزنس، سکسیس، اور بلا کا پیشن
“چودہ طبق” روشن کرنے کے “چودہ سیشن”
فیس بک، وٹس ایپ اور ٹوئٹر کے نالج سے
بکس اور لائبریریوں کو دیمک لگ جانے دو
ہلکی پھلکی، جھوٹی موٹی تقریروں سے
ڈیسپیریٹ کو موٹی ویٹ بنادیں گے
سہ روزہ کانفرنس میں ڈیٹ لگا لیں گے
سب بچوں کو کارپوریٹ بنا دیں گے
“سی-ای-او” صاحب اور سیٹھ بنا دیں گے