Laaltain

ترکی کے نقش قدم پر

کنور خلدون شاہد: پاکستان اور ترکی دونوں ممالک میں سول عسکری تعلقات کی صورت حال مختلف ہونے کے باوجود خواہ معاملہ ‘سیکولرازم کے تحفظ’ کا ہو یا ‘قومی مفادات کے تحفظ’ کا دونوں ملکوں کی افواج میں بغاوتوں کے سہولت کار افسران موجود ہیں۔

ترکی میں فوجی بغاوت ناکام کیوں ہوئی؟

اس بغاوت کو سیاسی یا عوامی حمایت بھی حاصل نہیں ہو سکی۔ حزب مخالف کی سیکولر جماعت سی ایچ پی نے کہا کہ ترکی کئی فوجی انقلاب دیکھ چکا ہے اور اب ان “مشکلات کو دہرانا” نہیں چاہتا۔

استنبول کے رنگروٹ و کپتان

ترک عوام تو اپنے صدر کی پکار پر لبیک کہتے سڑکوں پر نکل آئے لیکن ہمارے ہاں جمہوریت کے نام پر چند لبرل مجاہد فیس بک پر ضرور نکلتے سڑکوں پر شریف حکمرانوں کی تصویر اٹھائے کسی کا نظر آنا محال ہے