روح زیست کے ٹرائل روم میں کھڑی ہےسوئپنل تیواری: روح کھڑی ہے جسم پہن کر زیست کے ٹرائل روم پھر سے عمر کے آئینے میں خود کو دیکھ رہی ہے