اپنے ہندوستانی ہمسائے کے نام شرمندگی کے ساتھ لکھا ایک خطیوں لگا جیسے کوئی اپنا یا شاید میں خود مر گیا ہوں یا میری روح کا کم از کم کوئی ایک حصہ ایک بار پھر مر گیا ہے جو میرے اور تمہارے مشترکہ اجداد کا وارث تھا۔