ہندوستانی ہمسائے کے نام خط

امن کے عالمی دن پر ہندوستانی ہمسائے کے نام خط

توصیف احمد: ہم صرف اس لیے ایک دوسرے کے بچوں اور ماوں کو قتل کرنے اور ان پر بارود برسانے کو تیار ہیں کیوں کہ ہم ایک دوسرے کو جانتے نہیں اور ہمیں ایک دوسرے سے نفرت کرنے کے سوام کوئی اختیار ہمارے ملکوں نے نہیں دیا

ہندوستانی ہمسائے کے نام اظہار یکجہتی کے لیے لکھا گیا خط

میرا اور تمہارا مسئلہ ایک ہے، مقصد ایک ہے، ہم دونوں کو اپنے اپنے وطن سے نہیں اپنے اپنے وطن میں رہنے کی آزادی چاہیئے، اس آزادی کے لیے میرا اور تمہار نعرہ ایک ہے

اپنے ہندوستانی ہمسائے کے لیے محبت کے ساتھ

اس وقت جب دونوں جانب کے سیاستدان اور فوجی قیادت ایک دوسرے کو کھلی جنگ اور منہ توڑ جواب دینے کی دھمکیاں دے رہے ہیں امن کی بات کرنے کا اس سے مناسب اور ضروری وقت کوئی نہیں ہو سکتا۔ دو