Laaltain

بساند

آصف زہری: کتابوں اور جالی کے درمیان گوریوں کے گھونسلے اور پر وغیرہ تھے۔ اس نے جھاڑو سے جمع شدہ سارا کوڑا کرکٹ سمیٹ کر بالٹی میں ڈالنا شروع کیا۔ ایک گھونسلے میں دو انڈے بھی تھے جو بالٹی میں گرتے ہی ٹوٹ گئے۔
ڈاکٹر محمد آصف زہری: اور تکمیل تو ایک خلا کا نام ہے۔ ایک نقطہ انجام کے ساتھ ساتھ ایک نقطہ ابتداء۔ بلکہ دونوں کے درمیان ایک مختصر تریں لمحہ۔