جدال اور قتال
اگر
تمہاری تاریخ سے
حذف کر دیے جائے
تو
تمہاری تاریخ
گندم کے ایک دانے پر
لکھی جا سکتی ہے
Categories
عنوان کی کشاکش سے باہرنکلی نظم (وجیہ وارثی)
جدال اور قتال
اگر
تمہاری تاریخ سے
حذف کر دیے جائے
تو
تمہاری تاریخ
گندم کے ایک دانے پر
لکھی جا سکتی ہے
رات اندھیری رم جھم بارش آندھی اور طوفان
چاند کبھی بادل کے پیچھے اوپر نیچے
شاخ پہ بیٹھی پاگل کوئل کوک رہی ہے
جگنو سارے بھیگ گئے ہیں
ٹڈے اورجھینگر کو اک ڈڈو تاڑ رہا ہے
میرے اندر ایک پپیہا بول رہا ہے
پی کہاں پی کہاں