Laaltain

تصویر کا دوسرا رخ

تالیف حیدر: مصوری کے باب میں کسی ایک مصور کو کسی ایک دنیا کا مسافر نہیں سمجھنا چاہیے اور نہ اسے اپنی دلچسپیوں کے مطابق آنکنا چاہیے ، بلکہ اس کے خیالات کی توسع کو سمجھنا چاہیے اور اس بات کی کوشش کرنا چاہیے کہ اس کی تصاویر میں چھپے اس دوسرے رخ کا ادراک حاصل ہوسکے جس کو صرف بصیرت کی آنکھ سے ہی دیکھا جا سکتا ہے۔

پابلو پکاسو؛ ایک باغی فنکار

فاروق بلوچ: پکاسو کا والد خود بھی ایک مصور تھا، اُس نے جب پکاسو کی ڈرائنگ دیکھی تو اُس نے اپنا برش اور رنگ پکاسو کے حوالے کرتے ہوئے ہمیشہ کے لیے پینٹنگ کو خیرباد کہہ دیا۔