Laaltain

الطاف حسین اورایم کیو ایم کا مستقبل

سات اپریل کو کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ 245 اور سندھ اسمبلی کے حلقہ 115 میں انتخابات ہوں گے، عوام ایم کیو ایم کو کتنی تعداد میں ووٹ دیتے ہیں اس سے پتہ چل جائے گا کہ عوام کوایم کیو ایم پر کتنا اعتماد ہے۔

ایم کیو ایم کا مینڈیٹ تسلیم کریں

کراچی کے لوگوں نے ایم کیو ایم کو بھاری اکثریت دے کر کامیاب کروایا ہے اور تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے دو جماعتی اتحاد کو مسترد کردیاہے